- Risāla number (standard)
- 13424
- Qurṭuba number
- 13448
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 231
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن منصور ثنا عمارة عن ثابت عن أنس : أن النبي صلى الله عليه وسلم أرسل أم سليم تنظر إلى جارية فقال شمي عوارضها وانظري إلى عرقوبها
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ام سلیم (رض) کو ایک باندی دیکھنے کے لیے بھیجا اور فرمایا اس کے جسم کی خوشبو کو سونگھ کر دیکھنا اور اس کی ایڑی کے پٹھے پر غور کرنا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث حسن وإسناده حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.