- Risāla number (standard)
- 13399
- Qurṭuba number
- 13423
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 229
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا حماد يعني بن سلمة عن ثابت عن أنس : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يغير عند صلاة الفجر فيستمع الأذان فإذا سمع الأذان أمسك وإلا أغار فاستمع ذات يوم فسمع رجلا يقول الله أكبر الله أكبر فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم على الفطرة فقال أشهد أن لا إله الا الله فقال خرجت من النار
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دشمن پر طلوع فجر کے وقت حملے کی تیاری کرتے تھے اور کان لگا کر سنتے تھے، اگر وہاں سے اذان کی آواز سنائی دیتی تو رک جاتے، ورنہ حملہ کردیتے، ایک دن اسی طرح نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کان لگا کر سنا تو ایک آدمی کے اللہ اکبر اللہ اکبر کہنے کی آواز سنائی دی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا فطرت سلیمہ پر ہے، پھر جب اس نے " اشہد ان الا الہ الا اللہ " کہا تو فرمایا کہ تو جہنم کی آگ سے نکل گیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط مسلم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.