- Risāla number (standard)
- 1322
- Qurṭuba number
- 1321
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 154
Companion section: مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا محمد بن المنهال أخو حجاج ثنا عبد الواحد بن زياد ثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن سعد قال قال رجل لعلي : يا أمير المؤمنين أي شهر تأمرني أن اصوم بعد رمضان فقال ما سمعت أحدا سأل عن هذا بعد رجل سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال يا رسول الله أي شهر تأمرني ان أصوم بعد رمضان فقال ان كنت صائما شهرا بعد رمضان فصم المحرم فإنه شهر الله وفيه يوم تاب على قوم ويتوب فيه على قوم
Urdu translation
حضرت علی (رض) کی مرویات
نعمان بن سعد کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت علی (رض) سے پوچھا امیرالمومنین ! رمضان کے بعد آپ مجھے کس مہینے کے روزے رکھنے کی تاکید کرتے ہیں ؟ فرمایا کہ میں نے صرف ایک آدمی کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایسا سوال کرتے ہوئے سنا تھا، اس کے بعد یہ واحد آدمی ہے جس سے میں یہ سوال سن رہا ہوں، اس کے جواب میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا کہ اگر تم رمضان کے بعد کسی مہینے کے روزے رکھنا چاہتے ہو تو ماہ محرم کے روزے رکھو، کیونکہ یہ اللہ کا مہینہ ہے، اس میں ایک دن ایسا ہے جس میں اللہ نے ایک قوم کی توبہ قبول کی تھی اور اللہ ایک قوم کی توبہ قبول کرے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.