- Risāla number (standard)
- 12780
- Qurṭuba number
- 12803
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 173
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا محمد بن جعفر وحجاج قالا حدثنا شعبة قال بن جعفر في حديثه قال سمعت علي بن زيد قال قال أنس بن مالك : ان كانت الوليدة من ولائد أهل المدينة لتجيء فتأخذ بيد رسول الله صلى الله عليه وسلم فلا ينزع يده من يدها حتى تذهب به حيث شاءت
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ مدینہ منورہ کی ایک عام باندی بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دست مبارک پکڑ کر اپنے کام کاج کے لیے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو لے جایا کرتی تھی۔ اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے اپنا ہاتھ نہ چھڑاتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.