- Risāla number (standard)
- 12769
- Qurṭuba number
- 12792
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 172
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة وحجاج قال حدثني شعبة عن قتادة قال سمعت أنس بن مالك قال جاء أعرابي إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال متى الساعة قال : ما أعددت لها قال حب الله عز وجل ورسوله قال أنت مع من أحببت
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک دیہاتی آیا اور کہنے لگایا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قیامت کب قائم ہوگی ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم نے قیامت کے لیے کیا تیاری کر رکھی ہے ؟ اس نے کہا کہ میں نے کوئی بہت زیادہ اعمال تو مہیا نہیں کر رکھے، البتہ اتنی بات ضرور ہے کہ میں اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرتا ہوں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ انسان قیامت کے دن اس شخص کے ساتھ ہوگا جس کے ساتھ وہ محبت کرتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.