- Risāla number (standard)
- 12678
- Qurṭuba number
- 12701
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 164
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن أيوب عن أبي قلابة عن أنس قال : كنت رديف أبي طلحة وهو يساير النبي صلى الله عليه وسلم فقال ان رجلي لتمس غرز النبي صلى الله عليه وسلم فسمعته يلبي بالحج والعمرة معا
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابوطلحہ (رض) کے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے، وہ کہتے ہیں کہ میرے پاؤں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رکاب سے لگ جاتے تھے اور میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حج وعمرہ کا تلبیہ اکٹھے پڑھتے ہوئے سنا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.