- Risāla number (standard)
- 12574
- Qurṭuba number
- 12596
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 154
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود ثنا عمارة الصيدلاني عن ثابت عن أنس قال : أتى النبي صلى الله عليه وسلم سائل فأمر له بتمرة فلم يأخذها أو وحش بها قال وأتاه آخر فأمر له بتمرة قال فقال سبحان الله تمرة من رسول الله صلى الله عليه وسلم قال فقال للجارية اذهبي إلى أم سلمة فأعطيه الأربعين درهما التي عندها
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک سائل آیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کھجوریں دینے کا حکم دیا لیکن اس نے انھیں ہاتھ نہ لگایا، دوسرا آیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کھجوریں دینے کا حکم دیا، اس نے خوش ہو کر انھیں قبول کرلیا اور کہنے لگا سبحان اللہ ! نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے کھجوریں، اس پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی باندی سے فرمایا کہ ام سلمہ (رض) کے پاس جاؤ اور اسے ان کے پاس رکھے ہوئے چالیس ہزار درہم دلوا دو ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.