- Risāla number (standard)
- 12553
- Qurṭuba number
- 12575
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 153
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن يعني بن موسى ثنا حماد بن سلمة عن ثابت وحميد عن أنس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان على بغلة شهباء فمر على حائط لبني النجار فإذا هو بقبر يعذب صاحبه فحامت البغلة فقال لولا ان لا تدافنوا لدعوت الله ان يسمعكم عذاب القبر
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے سفید خچر پر سوار مدینہ منورہ میں بنو نجار کے کسی باغ سے گذرے، وہاں کسی قبر میں عذاب ہورہا تھا، چنانچہ خچر بدک گیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر تم لوگ اپنے مردوں کو دفن کرنا چھوڑ نہ دیتے تو میں اللہ سے یہ دعاء کرتا کہ وہ تمہیں بھی عذاب قبر کی آواز سنادے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط مسلم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.