- Risāla number (standard)
- 1231
- Qurṭuba number
- 1230
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 144
Companion section: مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنبأنا سفيان بن سعيد عن عبد الأعلى الثعلبي عن أبي جميلة عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه : ان جارية للنبي صلى الله عليه وسلم نفست من الزنا فأرسلني النبي صلى الله عليه وسلم لأقيم عليها الحد فوجدتها في الدم لم يجف عنها فرجعت إلى النبي صلى الله عليه وسلم فأخبرته فقال لي إذا جف الدم عنها فاجلدها الحد ثم قال أقيموا الحدود على ما ملكت أيمانكم
Urdu translation
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک خادمہ سے بدکاری کا گناہ سرزد ہوگیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اس پر حد جاری کرنے کا حکم دیا، میں نے دیکھا کہ اس کا تو خون ہی بند نہیں ہو رہا، میں نے آکر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ بات ذکر کی، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب اس کا خون بند ہوجائے تو اس پر حد جاری کردینا اور یاد رکھو ! اپنے غلاموں اور باندیوں پر بھی حد جاری کیا کرو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.