- Risāla number (standard)
- 12069
- Qurṭuba number
- 12089
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 109
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن ثنا مالك عن محمد بن أبي بكر قال : سألت أنس بن مالك كيف كنتم تصنعون في هذا اليوم يعني يوم عرفة قال كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم يهل المهل منا فلا ينكر عليه ويكبر المكبر منا فلا ينكر عليه
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
محمد بن ابی بکر کہتے ہیں کہ میں نے خضرت انس (رض) سے پوچھا کہ عرفہ کے دن آپ لوگ کیا کر رہے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہم میں سے کچھ لوگ تہلیل کہہ رہے تھے، ان پر بھی کوئی نکیر نہ ہوتی تھی اور بعض تکبیر کہہ رہے تھے اور ان پر بھی کوئی نکیر نہ کی گئی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.