- Risāla number (standard)
- 11956
- Qurṭuba number
- 11974
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 99
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم أنا حميد الطويل عن أنس بن مالك : أن النبي صلى الله عليه وسلم كسرت رباعيته يوم أحد وشج في جبهته حتى سأل الدم على وجهه فقال كيف يفلح قوم فعلوا هذا بنبيهم وهو يدعوهم إلى ربهم فنزلت هذه الآية { ليس لك من الأمر شيء أو يتوب عليهم أو يعذبهم فإنهم ظالمون }
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ احد کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اگلے چار دانت ٹوٹ گئے تھے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیشانی پر بھی زخم آیا تھا، حتیٰ کہ اس کا خون آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرہ مبارک پر بہنے لگا، اس پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ قوم کیسے فلاح پائے گی جو اپنے نبی کے ساتھ یہ سلوک کرے جب کہ وہ انھیں ان کے رب کی طرف بلا رہا ہو ؟ اس پر یہ آیت نازل ہوئی کہ " آپ کو کسی قسم کا کوئی اختیار نہیں ہے کہ اللہ ان پر متوجہ ہوجائے یا انھیں سزا دے کہ وہ ظالم ہیں۔ "
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.