- Risāla number (standard)
- 11884
- Qurṭuba number
- 11902
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 93
Companion section: مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عمر بن عبيد عن أبي إسحاق عن أبي الوداك عن أبي سعيد الخدري قال : سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن العزل فقال ليس من كل الماء يكون الولد إذا أراد الله أن يخلق شيئا لم يمنعه شيء
Urdu translation
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عزل کے متعلق سوال پوچھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم جو مرضی کرلو، اللہ نے جو فیصلہ فرما لیا ہے وہ ہو کر رہے گا اور پانی کے ہر قطرے سے بچہ پیدا نہیں ہوتا اور اللہ جب کسی کو پیدا کرنے کا ارادہ کرلے تو اسے کوئی روک نہیں سکتا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.