- Risāla number (standard)
- 11739
- Qurṭuba number
- 11756
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 78
Companion section: مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد عن سعيد الجريري عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ان أهون أهل النار عذابا رجل منتعل بنعلين من نار يغلي منهما دماغه مع أجراء العذاب ومنهم من في النار إلى كعبيه مع أجراء العذاب ومنهم من في النار إلى ركبتيه مع أجراء العذاب ومنهم من في النار إلى أرنبته مع أجراء العذاب ومنهم من في النار إلى صدره مع أجراء العذاب قد اغتمر
Urdu translation
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اہل جہنم میں اس شخص کو سب سے ہلکا عذاب ہوگا جس کے پاؤں میں آگ کی دو جوتیاں ہوں گی اور ان کی وجہ سے اس کا دماغ ہنڈیا کی طرح ابلتا ہوگا، بعض لوگ دوسرے عذاب کے ساتھ ساتھ ٹخنوں تک آگ میں دھنسے ہوں گے، بعض لوگ دوسرے عذاب کے ساتھ ساتھ ناک کے بانسے تک آگ میں دھنسے ہوں گے، بعض لوگ دوسرے عذاب کے ساتھ ساتھ سینے تک آگ میں دھنسے ہوں گے، بعض لوگ دوسرے عذاب کے ساتھ ساتھ پورے کے پورے آگ میں دھنسے ہوں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط مسلم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.