- Risāla number (standard)
- 11305
- Qurṭuba number
- 11323
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 35
Companion section: مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال قرأت على عبد الرحمن مالك عن عبد الرحمن بن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي صعصعة المازني عن أبيه أنه أخبره أن أبا سعيد قال له اني أراك تحب الغنم والبادية فإذا كنت في غنمك أو باديتك فأذنت بالصلاة فارفع صوتك بالنداء فإنه : لا يسمع مدى صوت المؤذن جن ولا أنس ولا شيء إلا شهد له يوم القيامة سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم
Urdu translation
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
ابن ابی صعصعہ (رح) اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابوسعید خدری (رض) نے ایک مرتبہ مجھ سے فرمایا میں دیکھتا ہوں کہ تم بکریوں اور جنگل سے محبت کرتے ہو اس لیے تم اپنی بکریوں یا جنگل میں جب بھی اذان دیا کرو تو اونچی آواز سے دیا کرو، کیونکہ جو چیز بھی خواہ وہ جن و انس ہو یا پتھر اذان کی آواز سنتی ہے۔ وہ قیامت کے دن اس کے حق میں گواہی دے گی یہ بات میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط البخاري
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.