- Risāla number (standard)
- 11146
- Qurṭuba number
- 11162
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 19
Companion section: مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا شعبة عن قتادة عن أبي المتوكل الناجي عن أبي سعيد الخدري قال جاء رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله ان أخي استطلق بطنه قال اسقه عسلا قال فذهب ثم جاء فقال قد سقيته فلم يزده الا استطلاقا قال اسقه عسلا قال فذهب ثم جاء فقال قد سقيته فلم يزده الا استطلاقا فقال اسقه عسلا قال فذهب ثم جاء فقال قد سقيته فلم يزده الا استطلاقا فقال له في الرابعة اسقه عسلا قال أظنه قال فسقاه فبرأ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم في الرابعة صدق الله وكذب بطن أخيك
Urdu translation
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) مروی ہے کہ ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہنے لگایا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے بھائی کو دست لگ گئے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے جا کر شہد پلاؤ، وہ جا کر دوبارہ آیا اور کہنے لگا کہ میں نے اسے شہد پلایا ہے لیکن اس کی بیماری میں تو اور اضافہ ہوگیا ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جا کر اسے شہد پلاؤ، وہ جا کر دوبارہ آیا اور کہنے لگا کہ میں نے اسے شہد پلایا ہے لیکن اس کی بیماری میں تو اور اضافہ ہوگیا ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جا کر اسے شہد پلاؤ، وہ جا کر دوبارہ آیا اور کہنے لگا کہ میں نے اسے شہد پلایا ہے لیکن اس کی بیماری میں تو اور اضافہ ہوگیا ہے ؟ چوتھی مرتبہ پھر فرمایا کہ اسے جا کر شہد پلاؤ اس مرتبہ وہ تندرست ہوگیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ نے سچ کہا، تیرے بھائی نے جھوٹ بولا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.