- Risāla number (standard)
- 11144
- Qurṭuba number
- 11160
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 19
Companion section: مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون ثنا داود بن أبي هند عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري قال جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله انا بأرض مضبة فما تأمرنا قال بلغني ان أمة من بني إسرائيل مسخت دواب فما أدري أي الدواب هي فلم يأمر ولم ينه
Urdu translation
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) مروی ہے کہ ایک آدمی نے بارگاہ نبوت میں یہ سوال عرض کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے علاقے میں گوہ کی بڑی کثرت ہوتی ہے، اس سلسلے میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میرے سامنے یہ بات ذکر کی گئی ہے بنی اسرائیل میں ایک جماعت کو مسخ کردیا گیا تھا، (کہیں یہ وہی نہ ہو) اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کھانے کا حکم دیا اور نہ ہی منع کیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط مسلم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.