- Risāla number (standard)
- 11013
- Qurṭuba number
- 11026
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 5
Companion section: مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن أبي عدي عن داود عن أبي نضرة عن أبي سعيد قال قال رجل : يا رسول الله إنا بأرض مضبة فما تأمرنا أو ما تفتينا قال ذكر لي أن أمة من بني إسرائيل مسخت فلم يأمر ولم ينه قال أبو سعيد فلما كان بعد ذلك قال عمر إن الله لينفع به غير واحد وانه لطعام عامة الرعاء ولو كان عندي لطعمته وإنما عافه رسول الله صلى الله عليه وسلم
Urdu translation
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے بارگاہ نبوت میں یہ عرض کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہمارے علاقے میں گوہ کی بڑی کثرت ہوتی ہے، اس سلسلے میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میرے سامنے یہ بات ذکر کی گئی ہے کہ بنی اسرائیل میں ایک جماعت کو مسخ کردیا گیا تھا، (کہیں یہ وہی نہ ہو اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کھانے کا حکم دیا اور نہ ہی منع کیا، حضرت ابوسعید (رض) کہتے ہیں کہ اس کے بعد حضرت عمر (رض) فرماتے تھے کہ اللہ اس سے کئی لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے اور یہ عام طور پر چرواہوں کی غذاء ہے، اگر یہ میرے پاس ہو تو میں بھی اسے کھالوں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کھانے سے صرف احتیاط فرمائی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط مسلم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.