- Risāla number (standard)
- 1099
- Qurṭuba number
- 1099
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 132
Companion section: مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني محمد بن عبد الله بن نمير ثنا أبي ثنا الأعمش عن سعد بن عبيدة عن أبي عبد الرحمن عن على قلت : يا رسول الله ما لي أراك تنوق في قريش وتدعنا قال عندك شيء قلت ابنة حمزة قال هي ابنة أخي من الرضاعة
Urdu translation
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ بارگاہ رسالت مآب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ ہمیں چھوڑ کر قریش کے دوسرے خاندانوں کو کیوں پسند کرتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تمہارے پاس بھی کچھ ہے ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں ! حضرت حمزہ (رض) کی صاحبزادی ! فرمایا کہ وہ تو میری رضاعی بھتیجی ہے) دراصل نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور حضرت امیرحمزہ (رض) آپس میں رضاعی بھائی بھی تھے اور چچا بھتیجے بھی)
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.