- Risāla number (standard)
- 10891
- Qurṭuba number
- 10904
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 532
Companion section: مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حماد الخياط ثنا هشام بن سعد عن نعيم بن عبد الله المجمر عن أبي هريرة قال : خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى سوق بني قينقاع متكئا على يدي فطاف فيها ثم رجع فاحتبى في المسجد وقال أين لكاع ادعوا لي لكاعا فجاء الحسن عليه السلام فاشتد حتى وثب في حبوته فادخل فمه في فمه ثم قال اللهم اني أحبه فأحبه وأحب من يحبه ثلاثا قال أبو هريرة ما رأيت الحسن الا فاضت عيني أو دمعت عيني أو بكت شك الخياط
Urdu translation
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بنوقینقاع کے بازار میں میرے ہاتھ سے سہارا لگائے ہوئے نکلے وہاں کا چکر لگا کر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب واپس آئے تو حضرت فاطمہ (رض) کے گھر کے صحن میں پہنچ کر حضرت حسن (رض) کو آوازیں دینے لگے او بچے او بچے۔ حضرت حسن (رض) آگئے وہ آتے ہی دوڑتے ہوئے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ چمٹ گئے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی انھیں اپنے ساتھ چمٹا لیا اور تین مرتبہ فرمایا اے اللہ میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت فرما اور اس سے محبت کرنے والوں سے محبت فرما حضرت ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ میں جب بھی حضرت حسن (رض) کو دیکھتا ہوں میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.