- Collection
- al-Shamāʾil al-Muḥammadiyya (الشمائل المحمدية)
- Hadith number
- 3
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
Chapter: The Noble Features Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، رَجُلا مَرْبُوعًا، بَعِيدَ مَا بَيْنَ الْمَنْكِبَيْنِ، عَظِيمَ الْجُمَّةِ إِلَى شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ الْيُسْرَى، عَلَيْهِ حُلَّةٌ حَمْرَاءُ، مَا رَأَيْتُ شَيْئًا قَطُّ أَحْسَنَ مِنْهُ.
Urdu and English translation
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ کا بیان
حضرت براء بن عازب (رض) فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک مرد میانہ قد تھے۔ (قدرے درازی مائل جیسا کہ پہلے گزرچکا) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دونوں مونڈھوں کے درمیان قدرے اوروں سے زیادہ فاصلہ تھا۔ (جس سے سینہ مبارک چوڑا ہونا بھی معلوم ہوگیا) گنجان بالوں والے، جو کان کی لو تک ہوتے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایک سرخ دھاری کا جوڑا یعنی لنگی اور چادر تھی۔ میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے زیادہ حسین کبھی کوئی چیز نہیں دیکھی۔
Baraa bin Aazib (Radiallahu anhu) relates that: "Rasullullah (Sallallahu alaihe wasallam) was a man of a medium build, (slightly tall, as explained before); he had broad shoulders (from which we may gather that he had a wide chest); he had dense hair which reached his ear-lobes; he wore a red striped lungi (a cloth worn around the legs) and shawl. I never saw anybody or anything more handsome than him".
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.