- Collection
- al-Shamāʾil al-Muḥammadiyya (الشمائل المحمدية)
- Hadith number
- 113
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
Chapter: The Turban Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدَنِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم، إِذَا اعْتَمَّ، سَدَلَ عِمَامَتَهُ بَيْنَ كَتِفَيْهِ..
Urdu and English translation
حضورِ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عمامہ کا ذکر
حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب عمامہ باندھتے تو اس کے شملہ کو اپنے دونوں مونڈھوں کے درمیان یعنی پچھلی جانب ڈال لیتے تھے نافع یہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر (رض) کو ایسے ہی کرتے دیکھا عبیداللہ جو نافع کے شاگرد ہیں وہ کہتے ہیں، کہ میں نے اپنے زمانہ میں حضرت ابوبکر (رض) کے پوتے قاسم بن محمد کو اور حضرت عمر (رض) کے پوتے سالم بن عبداللہ کو ایسے ہی کرتے دیکھا۔
Hazrat Ibn Umar (RA) radiyallahu anhuma reports, "When Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam fastened an amaamah (turban), he used to put the shamlah between his shoulers (i.e. he used to put it on the back)." Nafi says, "I had seen Abdullah bin Umar (RA) radiyallahu anhuma do it in the same manner." Ubaidullah, who is the student of Nafi, says, "In my time the grandson of Abu Bakr (RA) radiyallahu anhu, Qasim bin Muhammad and the grandson of Umar radiyallah anhu, Saalim bin Abdullah did the same."
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (80% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم إِذَا اعْتَمَّ سَدَلَ عِمَامَتَهُ بَيْنَ کَتِفَيْهِ قَالَ نَافِعٌ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِکَ قَالَ عُبَيْدُ اللهِ وَرَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ وَسَالِمًا يَفْعَلانِ ذَلِکَ
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.