- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 9604
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ عَمْرٍو يُحَدِّثُ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّا أُمَّةٌ أُمِّيَّةٌ لَا نَكْتُبُ وَلَا نَحْسُبُ، الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَعَقَدَ الْإِبْهَامَ فِي الثَّالِثَةِ، وَالشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا يَعْنِي تَمَامَ الثَّلَاثِينَ
Urdu translation
ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں ؟
(٩٦٩٧) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہم ایک ان پڑھ امت ہیں، ہم نہ لکھتے ہیں اور نہ حساب کرتے ہیں۔ مہینہ اتنا ہوتا ہے، اتنا ہوتا ہے، اتنا ہوتا ہے۔ آپ نے تیسری مرتبہ میں انگوٹھے سے گرہ بنائی۔ (یعنی انتیس تک گنوایا) پھر فرمایا کہ مہینہ اتنا ہوتا ہے اتنا ہوتا ہے اتنا ہوتا ہے۔ اس مرتبہ آپ نے پورے تیس تک گنوایا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۹۶۹۷) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الأَسْوَد بْنِ قَیْسٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ عَمْرٍو یُحَدِّثُ ، أَنَّہُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ یُحَدِّثُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إنَّا أُمَّۃٌ أُمِّیَّۃٌ ، لاَ نَکْتُبُ وَلاَ نَحْسُبُ ، الشَّہْرُ ہَکَذَا ، وَہَکَذَا ، وَہَکَذَا ، وَعَقَدَ الإِبْہَامَ فِی الثَّالِثَۃِ ؟ وَالشَّہْرُ ہَکَذَا ، وَہَکَذَا ، وَہَکَذَا ، یَعْنِی : تَمَامَ الثَّلاَثِینَ۔ (بخاری ۱۹۱۳۔ مسلم ۷۶۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.