- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 911
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ، فِي الْجَنَابَةِ قَالَ: إِنْ رَأَيْتَهُ فَاغْسِلْهُ، وَإِنْ لَمْ تَرَهُ فَدَعْهُ وَلَا تَنْضَحْهُ بِالْمَاءِ، فَإِنَّ النَّضْحَ لَا يَزِيدُهُ إِلَّا قَذِرًا
Urdu translation
اس آدمی کا بیان جو کپڑوں میں جنابت کا شکار ہو اور اسے تلاش کے باوجود اس کا نشان نہ ملے۔
(٩١٦) حضرت حکم سے کپڑوں میں جنابت کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ اگر اس کا نشان دیکھو تو اسے دھو لو اور اگر نہ دیکھو تو چھوڑ دو اور اس پر پانی نہ چھڑکو کیونکہ اس سے ناپاکی اور بڑھے گی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (91% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۹۱۶) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی غَنِیَّۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ الْحَکَمِ ؛ فِی الْجَنَابَۃِ فِی الثوب ، قَالَ : إِنْ رَأَیْتہ فَاغْسِلْہُ ، وَإِنْ لَمْ تَرَہُ فَدَعْہُ ، وَلاَ تَنْضَحْہُ بِالْمَائِ فَإِنَّ النَّضْحَ لاَ یَزِیدُہُ إِلاَّ قَذَرًا۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.