- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 9002
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِيِّ يُحَدِّثُ، عَنْ عُبَيْدَةَ، أَنَّهُ قَالَ: فِي الرَّجُلِ يَصُومُ مِنْ رَمَضَانَ أَيَّامًا، ثُمَّ يَخْرُجُ، قَالَ: يَصُومُ، وَقَالَ ابْنُ مُرَّةَ: إِنْ شَاءَ صَامَ وَإِنْ شَاءَ أَفْطَرَ
Urdu translation
اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے ؟
(٩٠٩٥) حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص رمضان کے کچھ روزے حالت حضر میں رکھتا رہا پھر اسے سفر پیش آگیا تو وہ روزے رکھے گا۔ حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو روزے رکھے اور اگر چاہے تو نہ رکھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۹۰۹۵) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِیِّ یُحَدِّثُ ، عَنْ عُبَیْدَۃَ ، أَنَّہُ قَالَ فِی الرَّجُلِ یَصُومُ مِنْ رَمَضَانَ أَیَّامًا ، ثُمَّ یَخْرُجُ ، قَالَ : یَصُومُ ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : إِنْ شَائَ صَامَ : وَإِنْ شَائَ أَفْطَرَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.