- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 8880
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، قَالَ: قَالَ جَابِرٌ: إِذَا صُمْتَ فَلْيَصُمْ سَمْعُكَ وَبَصَرُكَ وَلِسَانُكَ عَنِ الْكَذِبِ وَالْمَآثِمِ، وَدَعْ أَذَى الْخَادِمِ وَلْيَكُنْ عَلَيْكَ وَقَارٌ وَسَكِينَةٌ يَوْمَ صِيَامِكَ، وَلَا تَجْعَلْ يَوْمَ فِطْرِكَ وَيَوْمَ صِيَامِكَ سَوَاءً
Urdu translation
روزے دار کے لیے بات چیت کی کمی اور جھوٹ چھوڑنے کا حکم
(٨٩٧٣) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی کا روزہ ہو تو اس کے کانوں اور زبان کا جھوٹ اور گناہ سے بھی روزہ ہونا چاہیے۔ وہ خادم کو تکلیف دینے سے بچے۔ اور روزے کے دن اس پر وقار اور سکینت غالب رہے۔ وہ روزے کے دن اور روزے سے خالی دن کو ایک جیسا نہ بنائے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۸۹۷۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی ، قَالَ : قَالَ جَابِرٌ : إذَا صُمْتَ فَلْیَصُمْ سَمْعُک وَبَصَرُک وَلِسَانُک عَنِ الْکَذِبِ وَالْمَإْثَمِ ، وَدَعْ أَذَی الْخَادِمِ ، وَلْیَکُنْ عَلَیْک وَقَارٌ وَسَکِینَۃٌ یَوْمَ صِیَامِکَ، وَلاَ تَجْعَلْ یَوْمَ فِطْرِکَ وَیَوْمَ صِیَامِکَ سَوَائً۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.