- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 8878
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ، عَنْ أَخِيهِ طَلِيقِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ: إِذَا صُمْتَ فَتَحَفَّظْ مَا اسْتَطَعْتَ وَكَانَ طَلِيقٌ إِذَا كَانَ يَوْمُ صَوْمِهِ دَخَلَ فَلَمْ يَخْرُجْ إِلَّا لِصَلَاةٍ
Urdu translation
روزے دار کے لیے بات چیت کی کمی اور جھوٹ چھوڑنے کا حکم
(٨٩٧٠) حضرت طلیق بن قیس کہتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت ابو ذر کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انھوں نے مجھ سے فرمایا کہ جب تم روزہ رکھو تو جہاں تک ہوسکے روزے کی حفاظت کرو۔ ابو صالح حنفی کہتے ہیں کہ جب حضرت طلیق روزہ رکھتے تو اپنے گھر چلے جاتے اور صرف نماز کے لیے باہر نکلا کرتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۸۹۷۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی الْعُمَیْسِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ الْحَنَفِیِّ ، عَنْ أَخِیہِ طَلِیقِ بْنِ قَیْسٍ، قَالَ : قَالَ أَبُو ذَرٍّ : إذَا صُمْتَ فَتَحَفَّظْ مَا اسْتَطَعْت ، فَکَانَ طَلِیقٌ إذَا کَانَ یَوْمُ صَوْمِہِ دَخَلَ فَلَمْ یَخْرُجْ إِلاَّ لِصَلاَۃٍ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.