- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 8844
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِي أُمَيَّةَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ جَدِّهِ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فِي أَرْضِ فَلَاةٍ فَلْيَنْصِبْ عَصًا، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ عَصًا فَلْيَخُطَّ خَطًّا بِالْأَرْضِ، وَلَا يَضُرُّهُ مَا مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ، قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: يَعْنِي دَوَابَّهُ
Urdu translation
نماز پڑھنے سے پہلے اپنے سامنے ایک لکیر کھینچنے کا بیان
(٨٩٣٦) حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اگر تم میں سے کوئی کسی صحراء وغیرہ میں نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ اپنے سامنے اپنی لاٹھی کھڑی کرلے۔ اگر لاٹھی نہ ہو تو زمین پر ایک لکیر کھینچ لے، اس سے اس کے سامنے سے گذرنے والی کوئی چیز اس کی نماز کو نقصان نہ پہنچائے گی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۸۹۳۶) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ ، عَنْ أَبِی مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ ، عَنْ جَدِّہِ ، سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ : إذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ فِی أَرْضِ فَلاَۃٍ فَلْیَنْصِبْ عَصًا ، فَإِنْ لَمْ یَکُنْ مَعَہُ عَصًا فَلْیَخُطَّ خَطًّا بِالأَرْضِ ، وَلاَ یَضُرُّہُ مَا مَرَّ بَیْنَ یَدَیْہِ ، قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ : یَعْنِی رِوَایَۃً۔ (ابوداؤد ۶۹۰۔ ابن ماجہ ۹۴۳)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.