- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 8665
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، عَنْ أَبِي الصَّلْتِ، عَنْ أَبِي عَقْرَبٍ الْأَسَدِيِّ، قَالَ: أَتَيْنَا ابْنَ مَسْعُودٍ، فِي دَارِهِ فَوَجَدْنَاهُ فَوْقَ الْبَيْتِ فَسَمِعْنَاهُ يَقُولُ: قَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ صَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ، فَقُلْنَا لَهُ: سَمِعْنَاكَ تَقُولُ: قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ صَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ، فَقَالَ: إِنَّ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي السَّبْعِ مِنَ النِّصْفِ الْآخِرِ، وَذَلِكَ أَنَّ الشَّمْسَ تَطْلُعُ يَوْمَئِذٍ بَيْضَاءَ لَا شُعَاعَ لَهَا فَنَظَرْتُ إِلَى الشَّمْسِ فَرَأَيْتُهَا كَمَا حَدَّثَ فَكَبَّرْتُ
Urdu translation
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٥٦) حضرت ابو عقرب اسدی کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابن مسعود کی خدمت میں حاضر ہوئے، ہم نے انھیں کمرے کی چھت پر موجود پایا، ہم نے سنا کہ وہ نیچے اترنے سے پہلے کہہ رہے تھے کہ اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا۔ ہم نے ان سے کہا کہ ہم نے آپ کو سنا کہ آپ نے نیچے اترنے سے پہلے کہا اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا۔ حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا کہ شبِ قدر رمضان کے دوسرے نصف کے سات دنوں میں ہے، اس کی علامت یہ ہے کہ اس رات میں سورج جب طلوع ہوتا ہے تو سفید ہوتا ہے اور کرنوں کے بغیر ہوتا ہے۔ جب میں نے سورج کو دیکھا تو اسے اسی حالت میں پایا جس حالت مں ے مجھے بتایا گیا تھا، چنانچہ میں نے خوشی سے اللہ کی کبریائی بیان کی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۸۷۵۶) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِی یَعْفُورٍ ، عَنْ أَبِی الصَّلْتِ ، عَنْ أَبِی عَقْرَبٍ الأَسَدِیِّ ، قَالَ : أَتَیْنَا ابْنَ مَسْعُودٍ فِی دَارِہِ فَوَجَدْنَاہُ فَوْقَ الْبَیْتِ فَسَمِعْنَاہُ یَقُولُ قَبْلَ أَنْ یَنْزِلَ : صَدَقَ اللَّہُ وَرَسُولُہُ ، فَقُلْنَا لَہُ : سَمِعْنَاکَ تَقُولُ قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ : صَدَقَ اللَّہُ وَرَسُولُہُ ، فَقَالَ : لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فِی السَّبْعِ مِنَ النِّصْفِ الآخِرِ ، وَذَلِکَ أَنَّ الشَّمْسَ تَطْلُعُ یَوْمَئِذٍ بَیْضَائَ لاَ شُعَاعَ لَہَا ، فَنَظَرْتُ إلَی الشَّمْسِ فَرَأَیْتہَا کَمَا حُدِّثْتُ فَکَبَّرْتُ۔ (احمد ۱/۴۰۶۔ طیالسی ۳۹۴)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.