- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 8231
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثنا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عَبَّاسٍ: الصَّلَاةُ، فَسَكَتَ، ثُمَّ قَالَ لَهُ: الصَّلَاةُ، فَسَكَتَ، ثُمَّ قَالَ لَهُ: الصَّلَاةُ ثَلَاثًا، فَقَالَ: لَا أَبَا لَكَ، أَنْتَ تُعْلِمُنَا بِالصَّلَاةِ، قَدْ كُنَّا نَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي فِي السَّفَرِ
Urdu translation
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
(٨٣١٦) حضرت عبداللہ بن شقیق عقیلی کہتے ہیں ایک آدمی نے حضرت ابن عباس سے کہا کہ نماز کا وقت ہوگیا۔ وہ خاموش رہے، اس نے پھر کہا نماز کا وقت ہوگیا۔ وہ خاموش رہے ، اس نے جب تیسری مرتبہ کہا کہ نماز کا وقت ہوگیا تو حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ تیرا برا ہو، تو ہمیں نماز سکھاتا ہے، ہم نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سفر میں دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھا کرتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۸۳۱۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَقِیقٍ الْعُقَیْلِیِّ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ لِاِبْنِ عَبَّاسٍ : الصَّلاَۃ فَسَکَتَ ، ثُمَّ قَالَ لَہُ : الصَّلاَۃ فَسَکَتَ ، ثُمَّ قَالَ لَہُ : الصَّلاَۃ ثَلاَثًا ، فَقَالَ : لاَ أُمَّ لَکَ أَنْتَ تُعَلِّمُنَا بِالصَّلاَۃ ، قَدْ کُنَّا نَجْمَعُ بَیْنَ الصَّلاَتَیْنِ عَلَی عَہْدِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَعْنِی فِی السَّفَرِ۔ (مسلم ۵۸۔ احمد ۳۵۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.