- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 8036
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: إِذَا تَيَمَّمَ الرَّجُلُ فَصَلَّى ثُمَّ أَتَى الْمَاءَ وَهُوَ فِي وَقْتٍ بَعْدَمَا يَفْرُغُ مِنْ صَلَاتِهِ، فَقَدْ فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ
Urdu translation
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١٢٠) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی نے تیمم کرکے نماز پڑھی پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اسے پانی مل بھی گیا تو وہ اپنی نماز سے فارغ ہوچکا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (89% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۸۱۲۰) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا تَیَمَّمَ الرَّجُلُ فَصَلَّی ، ثُمَّ أَتَی الْمَائَ وَہُوَ فِی وَقْتٍ بَعْدَ مَا یَفْرُغُ مِنْ صَلاَتِہِ فَقَدْ فَرَغَ مِنْ صَلاَتِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.