- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 8032
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: ثنا وَكِيعٌ، عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ رَجُلَيْنِ أَصَابَتْهُمَا جَنَابَةٌ فَتَيَمَّمَا فَصَلَّيَا، ثُمَّ أَدْرَكَا الْمَاءَ فِي وَقْتٍ فَأَعَادَ أَحَدُهُمَا وَلَمْ يُعِدِ الْآخَرُ فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَمَّا الَّذِي أَعَادَ فَلَهُ أَجْرُهَا مَرَّتَيْنِ، وَأَمَّا الْآخَرُ فَقَدْ أَجْزَأَتْ عَنْهُ صَلَاتُهُ
Urdu translation
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١١٦) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں کو جنابت لاحق ہوگئی ان دونوں نے تیمم کرکے نماز پڑھ لی۔ پھر دونوں کو وقت میں پانی مل گیا تو ایک نے دوبارہ نماز پڑھی اور دوسرے نے اسی نماز پر اکتفاء کرلیا۔ ان کا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تذکرہ کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ جس نے دوبارہ نماز پڑھی اسے دہرا اجر ملے گا اور دوسرے کی نماز بھی ہوگئی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۸۱۱۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ لَیْثِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ بَکْرِ بْنِ سَوَادَۃَ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ : أَنَّ رَجُلَیْنِ أَصَابَتْہُمَا جَنَابَۃٌ فَتَیَمَّمَا فَصَلَّیَا ، ثُمَّ أَدْرَکَا الْمَائَ فِی وَقْتٍ فَأَعَادَ أَحَدُہُمَا وَلَمْ یُعِدِ الأَخَرُ فَذُکِرَ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : أَمَّا الَّذِی أَعَادَ فَلَہُ أَجْرُہَا مَرَّتَیْنِ ، وَأَمَّا الأَخَرُ فَقَدْ أَجْزَأَتْ عَنْہُ صَلاَتُہُ۔ (ابوداؤد ۳۴۲۔ دارقطنی ۲)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.