- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 79
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ، كَمْ يَكْفِي مِنَ الْوُضُوءِ عَنِ الْوَجْهِ وَالذِّرَاعَيْنِ؟ قَالَ: مَا أَرَى وَاحِدَةً سَابِغَةً إِلَّا كَافِيَةً، قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّ مَيْمُونَ، يَقُولُ: ثَلَاثٌ عَلَى الْوَجْهِ، وَثَلَاثٌ عَلَى الذِّرَاعَيْنِ، فَقَالَ: ذَلِكَ أَبْلَغُ الْوُضُوءِ
Urdu translation
وضو میں اعضاء کو کتنی مرتبہ دھونا چاہیے ؟
(٧٩) حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے سوال کیا ” وضو میں چہرے اور بازوؤں کو کتنی مرتبہ دھونا کافی ہے ؟ “ انھوں نے فرمایا کہ میرے خیال میں تو ایک مرتبہ دھونا ہی کافی ہے۔ میں نے ان سے کہا کہ حضرت میمون تو فرماتے ہیں کہ تین مرتبہ چہرے کو اور تین مرتبہ بازوؤں کو دھونا چاہیے !۔ انھوں نے فرمایا کہ یہ وضو کا اہتمام اور کمال ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۷۹) حَدَّثَنَا کَثِیرُ بْنُ ہِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الزُّہْرِیَّ کَمْ یَکْفِی مِنَ الْوُضُوئِ عَنِ الْوَجْہِ وَالذِّرَاعَیْنِ ؟ قَالَ : مَا أَرَی وَاحِدَۃً سَابِغَۃً إِلاَّ کَافِیَۃً ، قَالَ : فَقُلْتُ لَہُ : إنَّ مَیْمُونًا یَقُولُ : ثَلاَثٌ عَلَی الْوَجْہِ وَثَلاَثٌ عَلَی الذِّرَاعَیْنِ ! فَقَالَ : ذَلِکَ أَبْلَغُ الْوُضُوئِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.