- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 7775
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ صَلَاةِ الضُّحَى وَهُوَ مُسْنِدٌ ظَهْرَهُ إِلَى حُجْرَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: بِدْعَةٌ وَنِعْمَتِ الْبِدْعَةُ
Urdu translation
جو حضرات چاشت کی نماز نہ پڑھا کرتے تھے
(٧٨٥٩) حضرت حکم بن اعرج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر سے چاشت کی نماز کی حقیقت دریافت کی، اس وقت وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حجرہ مبارک سے ٹیک لگائے ہوئے تھے۔ انھوں نے فرمایا کہ یہ بدعت ہے اور بڑی اچھی بدعت ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (87% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۷۸۵۹) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ الْجُرَیرِیِّ ، عَنِ الْحَکَمِ بْنِ الأَعْرَجِ قَالَ : سَأَلْتُ ابْن عُمَرَ ، عَنْ صَلاَۃِ الضُّحَی وَہُوَ مُسْتَنِدٌ ظَہْرَہُ إلَی حُجْرَۃِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : بِدْعَۃٌ وَنِعْمَتِ الْبِدْعَۃُ۔ (بخاری ۱۷۷۵۔ مسلم ۲۲۰)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.