- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 7613
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ثنا حَنْظَلَةُ الْجُمَحِيُّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اسْتَأْذَنَكُمْ نِسَاؤُكُمْ إِلَى الْمَسَاجِدِ فَأْذَنُوا لَهُنَّ
Urdu translation
جن حضرات نے مسجد کی طرف جانے کی رخصت دی ہے
(٧٦٩٥) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جب تمہاری عورتیں تم سے مسجد میں جانے کی اجازت مانگیں تو انھیں اجازت دے دو ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (90% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۷۶۹۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، حَدَّثَنَا حَنْظَلَۃُ الْجُمَحِیُّ ، عَنْ سَالِمٍ بنِ عَبْدِ اللہِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إذَا اسْتَأْذَنَکُمْ نِسَاؤُکُمْ إلَی الْمَسَاجِدِ فَأْذَنُوا لَہُنَّ۔ (بخاری ۸۶۵۔ مسلم ۱۳۷)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.