- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 6441
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ رَجُلًا صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الصُّبْحِ، فَلَمَّا قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ قَامَ الرَّجُلُ فَصَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا هَاتَانِ الرَّكْعَتَانِ؟ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، جِئْتُ وَأَنْتَ فِي الصَّلَاةِ وَلَمْ أَكُنْ صَلَّيْتُ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ، فَكَرِهْتُ أَنْ أُصَلِّيَهُمَا وَأَنْتَ تُصَلِّي، فَلَمَّا قَضَيْتُ الصَّلَاةَ قُمْتُ فَصَلَّيْتُ الصَّلَاةَ، فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَأْمُرْهُ وَلَمْ يَنْهَهُ
Urdu translation
فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں تو کیا کیا جائے ؟
(٦٥٠٢) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فجر کی نماز پڑھائی تو نماز کے بعد ایک آدمی نے کھڑے ہو کر دو رکعتیں ادا کیں۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ یہ کیسی رکعتیں تھیں ؟ اس نے کہا کہ جب میں مسجد آیا تو آپ نماز پڑھا رہے تھے۔ میں نے فجر سے پہلے کی دو سنتیں نہیں پڑھی تھیں، میں نے آپ کی نماز کے دوران انھیں پڑھنا پسند نہ کیا۔ جب آپ نے نماز مکمل فرمالی تو پھر میں نے انھیں ادا کیا۔ اس پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسکرا دیئے اور انھیں نہ کسی بات سے منع کیا اور نہ کسی بات کا حکم دیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۶۵۰۲) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ أَنَّ رَجُلاً صَلَّی مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلاَۃَ الصُّبْحِ ، فَلَمَّا قَضَی النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الصَّلاَۃَ ، قَامَ الرَّجُلُ فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ ، فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَا ہَاتَانِ الرَّکْعَتَانِ ؟ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللہِ ، جِئْتُ وَأَنْتَ فِی الصَّلاَۃ ، وَلَمْ أَکُنْ صَلَّیْتُ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ ، فَکَرِہْتُ أَنْ أُصَلِّیَہُمَا وَأَنْتَ تُصَلِّی ، فَلَمَّا قَضَیْتَ الصَّلاَۃَ ، قُمْتُ فَصَلَّیْتُ الصَّلاَۃَ ، فَضَحِکَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَلَمْ یَأْمُرْہُ ، وَلَمْ یَنْہَہُ۔ (طبرانی ۹۳۹)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.