- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 6432
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أنا أَبُو عَامِرِ الْمُزَنِي صَالِحُ بْنُ رُسْتُمْ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أُقِيمَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ فَقَامَ رَجُلٌ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ، فَجَذَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَوْبِهِ وَقَالَ: أَتُصَلِّي الصُّبْحَ أَرْبَعًا
Urdu translation
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ان دو سنتوں کو ادا کرلو
(٦٤٩٣) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ جب فجر کی اقامت ہوئی ایک آدمی دو سنتیں پڑھنے لگا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے کپڑوں سے اسے کھینچا اور فرمایا کہ کیا تم فجر کی چار رکعتیں پڑھتے ہو ؟
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۶۴۹۳) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرِ الْمُزَنِیُّ صَالِحُ بْنُ رُسْتُم ، عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : أُقِیمَتْ صَلاَۃُ الصُّبْحِ ، فَقَامَ رَجُلٌ یُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ ، فَجَذَبَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِثَوْبِہِ ، وَقَالَ : أَتُصَلِّی الصُّبْحَ أَرْبَعًا ؟۔ (احمد ۱/۳۵۵۔ ابویعلی ۲۵۶۸)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.