- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 6361
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، أَنَّ مُجَاهِدًا، قَالَ: إِنْ شَاءَ الرَّجُلُ افْتَتَحَ رَكْعَةً مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ يُطَوِّلُ فِيهَا، حَتَّى إِذَا أَصْبَحَ رَكَعَ، ثُمَّ ضَمَّ إِلَيْهَا أُخْرَى، ثُمَّ اعْتَدَّ بِهَا مِنْ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ
Urdu translation
ایک آدمی طلوعِ فجر سے پہلے نماز شروع کرے اور اس دوران فجر طلوع ہوجائے تو وہ کیا کرے ؟
(٦٤٢١) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر آدمی چاہے تو رات کے آخر میں نماز شروع کرے اور اس کی رکعت کو لمبا کرے، یہاں تک کہ جب صبح ہوجائے تو رکوع کرے، پھر اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے، پھر ان دونوں رکعتوں کو فجر کی دو سنتیں شمار کرے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۶۴۲۱) حَدَّثَنَا یَزِیدُ ، عَنْ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ یَعْلَی بْنِ حَکِیمٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : إِنْ شَائَ الرَّجُلُ افْتَتَحَ رَکْعَۃً مِنْ آخِرِ اللَّیْلِ یُطَوِّلُ فِیہَا ، حَتَّی إِذَا أَصْبَحَ رَکَعَ ، ثُمَّ ضَمَّ إِلَیْہَا أُخْرَی ، ثُمَّ اعْتَدَّ بِہِمَا مِنْ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.