- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 6315
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو مَالِكٍ الْجَنْبِيُّ عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرَ عَنْ الثَّوْبِ يَحُوكُهُ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى، يُصَلَّى فِيهِ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ
Urdu translation
وہ کپڑا جس کی بنائی اکھڑ رہی ہو اس میں نماز پڑھنے کا بیان
(٦٣٧٣) حضرت عطاء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے سوال کیا کہ آدمی کسی ایسے کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے جسے کسی یہودی یا نصرانی نے بنایا ہو ؟ انھوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (89% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۶۳۷۳) حَدَّثَنَا أَبُو مَالِکٍ الْجَنْبِیُّ عَمْرُو بْنُ ہَاشِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرَ عَنِ الثَّوْبِ یَحُوکُہُ الْیَہُودِیُّ وَالنَّصْرَانِیُّ ، یُصَلَّی فِیہِ ؟ قَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.