- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 6269
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي اللَّيْلَةِ الْمَطِيرَةِ، الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ فَيُصَلِّيهِمَا مَعًا عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، لَا يُنْكِرُونَهُ
Urdu translation
بارانی رات میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
(٦٣٢٦) حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابان بن عثمان بارانی رات میں مغرب اور عشاء کی نماز کو جمع کرتے تھے اور میں نے ان کے ساتھ حضرت عروہ بن زبیر، سعید بن مسیب، ابوبکر بن عبد الرحمن اور ابو سلمہ بن عبد الرحمن کو نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ یہ سب حضرات اس عمل پر نکیر نہ فرماتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۶۳۲۶) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عَرُوَۃَ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ یَجْمَعُ بَیْنَ الصَّلاَتَیْنِ فِی اللَّیْلَۃِ الْمَطِیرَۃِ ؛ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ ، فَیُصَلِّیہِمَا مَعہ عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ وَسَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ ، وَأَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَأَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، لاَ یُنْکِرُونَہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.