- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 6052
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الْحَامِلِ تَرَى الدَّمَ أَيَمْنَعُهَا ذَلِكَ مِنَ الصَّلَاةِ؟ فَقَالَ: إِنَّمَا يَمْنَعُ مِنَ الصَّلَاةِ وَالصَّوْمِ الْحَيْضُ، وَهَذَا الْفَيْضُ
Urdu translation
حاملہ عورت کو اگر خون محسوس ہو تو وہ نماز پڑھے گی یا نہیں ؟
(٦١٠٧) حضرت عمرو بن ھرم فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ اگر عورت حالت حمل میں خون دیکھے تو کیا وہ نماز چھوڑ دے ؟ انھوں نے فرمایا کہ نماز اور روزے سے صرف حیض روکتا ہے یہ تو غیض (کمی ونقصان) ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۶۱۰۷) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ حَبِیبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ ہَرِمٍ ، قَالَ : سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَیْدٍ عَنِ الْحَامِلِ تَرَی الدَّمَ ، أَیَمْنَعُہَا ذَلِکَ مِنَ الصَّلاَۃ ؟ فَقَالَ : إِنَّمَا یَمْنَعُ مِنَ الصَّلاَۃ وَالصَّوْمِ ؛ الْحَیْضُ ، وَہَذَا الْغَیْضُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.