- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 5841
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: اجْتَمَعَ عِيدَانِ فِي يَوْمٍ، فَخَرَجَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ فَصَلَّى الْعِيدَ بَعْدَمَا ارْتَفَعَ النَّهَارُ، ثُمَّ دَخَلَ فَلَمْ يَخْرُجْ حَتَّى صَلَّى الْعَصْرَ قَالَ هِشَامٌ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِنَافِعٍ، أَوْ ذُكِرَ لَهُ فَقَالَ: ذُكِرَ ذَلِكَ لِابْنِ عُمَرَ، فَلَمْ يُنْكِرْهُ
Urdu translation
اگر جمعہ اور عید ایک ہی دن آ جائیں تو کیا حکم ہے ؟
(٥٨٩١) حضرت وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر کے زمانے میں جمعہ اور عید ایک ہی دن آگئے، حضرت ابن الزبیر نے دن اچھی طرح بلند ہونے کے بعد عید کی نماز پڑھائی۔ پھر واپس چلے گئے اور عصر کے وقت تشریف لائے۔ حضرت ہشام کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت نافع سے کیا تو انھوں نے فرمایا کہ اس بات کا ذکر حضرت ابن عمر سے کیا گیا تو انھوں نے اس پر نکیر نہ فرمائی تھی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۸۹۱) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ وَہْبِ بْنِ کَیْسَانَ ، قَالَ : اجْتَمَعَ عِیدَانِ فِی یَوْمٍ ، فَخَرَجَ عَبْدُ اللہِ بْنُ الزُّبَیْرِ فَصَلَّی الْعِیدَ بَعْدَ مَا ارْتَفَعَ النَّہَارُ ، ثُمَّ دَخَلَ ، فَلَمْ یَخْرُجْ حَتَّی صَلَّی الْعَصْرَ ۔ قَالَ ہِشَامٌ : فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِنَافِعٍ ، أَوْ ذُکِرَ لَہُ ، فَقَالَ : ذُکِرَ ذَلِکَ لاِبْنِ عُمَرَ فَلَمْ یُنْکِرْہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.