- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 5523
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ كَثِيرٍ، مَوْلَى ابْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: مَرَرْتُ بِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، وَهُوَ عَلَى بَابِهِ جَالِسٌ، فَقَالَ: مَا خَطْبُ أَمِيرِكُمْ؟ قُلْتُ: أَمَا جَمَّعْتَ؟ قَالَ: مَنَعَنَا مِنْهَا هَذَا الزَّرْعُ
Urdu translation
جو حضرات بارش کے دن جمعہ میں شریک نہیں ہوا کرتے تھے
(٥٥٦٦) حضرت کثیر مولی ابن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن سمرہ کے پاس سے گذرا وہ اپنے دروازے پر بیٹھے تھے۔ انھوں نے کہا کہ تمہارے امیر نے کیا خطبہ دیا ؟ میں نے کہا کہ کیا آپ نے جمعہ نہیں پڑھا ؟ انھوں نے فرمایا کہ اس کیچڑ نے ہمیں نماز سے روک دیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۵۶۶) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ کَثِیرٍ مَوْلَی ابْنِ سَمُرَۃَ ، قَالَ : مَرَرْتُ بِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَۃَ وَہُوَ عَلَی بَابِہِ جَالِسٌ ، فَقَالَ : مَا خَطْبُ أَمِیرِکُمْ ؟ قُلْتُ : أَمَا جَمَّعْتَ ؟ قَالَ : مَنَعَنَا مِنْہَا ہَذَا الرَّدْغُ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.