- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 527
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سُوَيْدُ بْنُ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيُّ، أَنَّهُمْ خَرَجُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى خَيْبَرَ، حَتَّى إِذَا كَانُوا بِالصَّهْبَاءِ، صَلَّى الْعَصْرَ، ثُمَّ دَعَا بَأَطْعِمَةٍ وَلَمْ يُؤْتَ إِلَّا بِسَوِيقٍ، فَأَكَلُوا وَشَرِبُوا، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَمَضْمَضَ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى بِنَا الْمَغْرِبَ
Urdu translation
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
(٥٣١) حضرت سوید بن نعمان فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ خیبر کی طرف نکلے، جب ہم مقام صھباء پہنچے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عصر کی نماز پڑھائی پھر کھانا منگوایا۔ اس موقع پر صرف ستو لائے گئے، لوگوں نے انھیں کھایا اور پانی پی لیا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوا کر کلی فرمائی، پھر مغرب کی نماز کے لیے کھڑے ہوگئے اور ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۳۱) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی سُوَیْد بْنُ النُّعْمَانِ الأَنْصَارِیُّ ؛ أَنَّہُمْ خَرَجُوا مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إلَی خَیْبَرَ ، حَتَّی إذَا کَانُوا بِالصَّہْبَائِ صَلَّی الْعَصْرَ ، ثُمَّ دَعَا بِأَطْعِمَۃٍ ، وَلَمْ یُؤْتَ إِلاَّ بِسَوِیقٍ ، فَأَکَلُوا وَشَرِبُوا ، ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَمَضْمَضَ ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی بِنَا الْمَغْرِبَ۔ (ابن ماجہ ۴۹۲)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.