- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 525
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يُحَدِّثُ مَرْوَانَ، قَالَ: تَوَضَّأْ مِمَا مَسَّتِ النَّارَ، فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ، فَسَأَلَهَا فَقَالَتْ: نَهَشَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدِي كَتِفًا، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً
Urdu translation
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
(٥٢٩) حضرت عبداللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے مروان کو یہ حدیث سنائی کہ آگ پر پکائی گئی چیز کھانے کے بعد وضو کرو۔ مروان نے حضرت ام سلمہ کے پاس پیغام بھیج کر یہ مسئلہ پوچھا تو انھوں نے فرمایا ” ایک مرتبہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے گھر میں شانے کا گوشت کھایا پھر آپ نماز کے لیے تشریف لے گئے اور پانی کو چھوا تک نہیں “۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (91% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۲۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَوْنٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَدَّادٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یُحَدِّثُ مَرْوَانَ ، قَالَ : تَوَضَّأْ مِمَّا مَسَّتِ النَّارَ ، فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إلَی أُمِّ سَلَمَۃَ یَسْأَلہا ، فَقَالَتْ : نَہَسَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عِنْدِی کَتِفًا ، ثُمَّ خَرَجَ إلَی الصَّلاَۃِ ، وَلَمْ یَمَسَّ مَائً۔ (احمد ۶/۳۰۶۔ نسائی ۶۶۵۶)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.