- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 5208
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: كَيْفَ كَانَ يَخْطُبُ النُّعْمَانُ؟ قَالَ: كَانَ يَلْمَعُ بِيَدِهِ قَالَ: وَكَانَ الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ إِذَا خَطَبَ ضَمَّ يَدَهُ عَلَى فِيهِ
Urdu translation
امام خطبے کے دوران ہاتھ سے اشارہ کرسکتا ہے
(٥٢٥١) حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سماک بن حرب سے پوچھا کہ حضرت نعمان خطبہ کیسے دیا کرتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ وہ اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کرتے تھے۔ حضرت ضحاک بن قیس جب خطبہ دیتے تو اپنے ہاتھ کو اپنے منہ پر رکھا کرتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۲۵۱) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَہُ : کَیْفَ کَانَ یَخْطُبُ النُّعْمَانُ ؟ قَالَ : کَانَ یَلْمَعُ بِیَدَیْہِ ۔ قَالَ : وَکَانَ الضَّحَّاکُ بْنُ قَیْسٍ إِذَا خَطَبَ ضَمَّ یَدَہُ عَلَی فِیہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.