- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 5180
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمًا، وَأَبُو بَكْرٍ قَائِمًا، وَعُمَرُ قَائِمًا، وَعُثْمَانُ قَائِمًا، وَأَوَّلُ مَنْ جَلَسَ عَلَى الْمِنْبَرِ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ
Urdu translation
جو حضرات کھڑے ہو کر خطبہ دیا کرتے تھے
(٥٢٢٣) حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھڑے ہو کر خطبہ دیا، حضرت ابوبکر نے کھڑے ہو کر خطبہ دیا، حضرت عثمان نے کھڑے ہو کر خطبہ دیا، سب سے پہلے جنہوں نے بیٹھ کر خطبہ دیا وہ حضرت معاویہ ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (88% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۲۲۳) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : خَطَبَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَائِمًا ، وَأَبُو بَکْرٍ قَائِمًا ، وَعُثْمَانَ قَائِمًا ، وَإِنَّ أَوَّلَ مَنْ جَلَسَ عَلَی الْمِنْبَرِ مُعَاوِیَۃُ بْنُ أَبِی سُفْیَانَ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.