- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 5158
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْمَرْأَةِ تَأْتِي الْجُمُعَةَ قَالَ: تُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ تُجْزِئُ عَنْهَا، وَلَكِنَّهُ لَيْسَ لَهَا أَنْ تَأْتِيَ الْجُمُعَةَ
Urdu translation
اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لیے آئے تو اس کے لیے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں ؟
(٥٢٠١) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت جمعہ کے لیے آئے تو وہ دو رکعتیں پڑھے گی، البتہ جمعہ میں شریک ہونا اس پر لازم نہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۲۰۱) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتَوَائِیِّ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ؛ فِی الْمَرْأَۃِ تَأْتِی الْجُمُعَۃَ ، قَالَ : تُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ یُجْزِئُ عَنْہَا ، وَلَکِنَّہُ لَیْسَ لَہَا أَنْ تَأْتِیَ الْجُمُعَۃَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.