- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 3828
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: سَأَلْنَاهُ: أَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَتَطَوَّعُ فِي السَّفَرِ؟ فَقَالَ: لَا، فَقُلْتُ: فَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ؟ قَالَ: مَا رَأَيْتُهُ تَرَكَ تَيْنِكَ فِي سَفَرٍ وَلَا حَضَرٍ
Urdu translation
جو حضرات سفر میں نفل نماز نہ پڑھتے تھے
(٣٨٤٨) حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ کیا حضرت ابن عمرسفر میں نوافل پڑھا کرتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے پوچھا کہ کیا وہ فجر کی دو سنتیں پڑھتے تھے ؟ فرمایا کہ میں نے انھیں سفر یاحضر میں کبھی یہ دو سنتیں چھوڑتے نہیں دیکھا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۴۸) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : سَأَلْنَاہُ : أَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یَتَطَوَّعُ فِی السَّفَرِ ؟ فَقَالَ : لاَ، فَقُلْتُ : فَرَکْعَتَان قَبْلَ الْفَجْرِ ؟ قَالَ : مَا رَأَیْتُہُ تَرَکَ تَیْنِکَ فِی سَفَرٍ ، وَلاَ حَضَرٍ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.