- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37852
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مُهَلَّبٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مِهْرَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ عَلِيًّا، يَوْمَ صِفِّينَ وَهُوَ عَاضٌّ عَلَى شَفَتِهِ: لَوْ عَلِمْتُ أَنَّ الْأَمْرَ يَكُونُ هَكَذَا مَا خَرَجْتُ , اذْهَبْ يَا أَبَا مُوسَى فَاحْكُمْ وَلَوْ خَرَّ عُنُقِي.
Urdu translation
جنگ صفین کا بیان
(٣٩٠٠٧) حضرت سلیمان بن مہران کہتے ہیں کہ جنگ صفین میں حضرت علی اپنے ہونٹ کو کاٹتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ اگر مجھے معلوم ہوجاتا کہ معاملہ یہاں تک پہنچ جائے گا تو میں ہرگز نہ نکلتا۔ اے ابو موسیٰ جاؤ اور ہمارے درمیان فیصلہ کرو خواہ میرا سر ہی کیوں نہ دینا پڑے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۹۰۰۷) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الأَسَدِیُّ ، قَالَ : حدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ مُہَلَّبٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مِہْرَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنِی مَنْ سَمِعَ عَلِیًّا یقول یَوْمَ صِفِّینَ وَہُوَ عَاضٌّ عَلَی شَفَتِہِ : لَوْ عَلِمْت أَنَّ الأَمْرَ یَکُونُ ہَکَذَا مَا خَرَجْت ، اذْہَبْ یَا أَبَا مُوسَی فَاحْکُمْ وَلَوْ حزَّ عُنُقِی۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.