- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37841
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: كُنْتُ إِلَى جَنْبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ بِصِفِّينَ , وَرُكْبَتِي تَمَسُّ رُكْبَتَهُ , فَقَالَ رَجُلٌ: كَفَرَ أَهْلُ الشَّامِ , فَقَالَ عَمَّارٌ: لَا تَقُولُوا ذَلِكَ نَبِيُّنَا وَنَبِيُّهُمْ وَاحِدٌ , وَقِبْلَتُنَا وَقِبْلَتُهُمْ وَاحِدَةٌ ; وَلَكِنَّهُمْ قَوْمٌ مَفْتُونُونَ جَارُوا عَنِ الْحَقِّ , فَحَقَّ عَلَيْنَا أَنْ نُقَاتِلَهُمْ حَتَّى يَرْجِعُوا إِلَيْهِ
Urdu translation
جنگ صفین کا بیان
(٣٨٩٩٦) حضرت ریاح بن حارث فرماتے ہیں کہ میں جنگ صفین میں حضرت عمار بن یاسر کے ساتھ تھا، میرے گھٹنے ان کے گھٹنوں کو چھو رہے تھے، ایک آدمی نے کہا کہ اہل شام نے کفر کیا۔ حضرت عمار نے فرمایا کہ یوں نہ کہو، ان کے اور ہمارے نبی ایک ہیں، ان کا اور ہمارا قبلہ ایک ہے۔ وہ فتنے میں مبتلا ہیں، انھوں نے حق سے اعراض کیا ہے۔ ہم پر لازم ہے کہ ہم ان سے قتال کریں تاکہ وہ حق پر واپس آجائیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۹۹۶) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحَکَمِ ، عَنْ ریاح بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ : کُنْتُ إِلَی جَنْبِ عَمَّارِ بْنِ یَاسِرٍ بِصِفِّینَ ، وَرُکْبَتِی تَمَسُّ رُکْبَتَہُ ، فَقَالَ رَجُلٌ : کَفَرَ أَہْلُ الشَّامِ ، فَقَالَ عَمَّارٌ : لاَ تَقُولُوا ذَلِکَ نَبِیُّنَا وَنَبِیُّہُمْ وَاحِد ، وَقِبْلَتُنَا وَقِبْلَتُہُمْ وَاحِدَۃٌ وَلَکِنَّہُمْ قَوْمٌ مَفْتُونُونَ جَارُوا عَنِ الْحَقِ ، فَحَقَّ عَلَیْنَا أَنْ نُقَاتِلَہُمْ حَتَّی یَرْجِعُوا إلَیْہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.